جموں وکشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے عوام کو صوفی بزرگ حضرت خواجہ
معین الدین چشتی (رح) کے 805ویں سالانہ عرس کے موقعہ پر مبارک باد دی ہے ۔یہ عرس برصغیر میں منایا
جارہا ہے۔اپنے مبارک بادی کے پیغام میں وزیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ اس صوفی بزرگ کی طرف
سے دیاگیا اخوت ، بھائی چارے اور سادگی کا پیغام پوری عالم انسانیت کے لئے
ترغیب کا ذریعہ ہے